Tabassum

Add To collaction

قلم کی جنگ

روک سکتا ہمیں زندان بلا کیا مجروح

 ہم تو آواز میں دیوار سے چھن جاتے ہیں

قلم کی جنگ۔۔۔ یہ ایک ایسا ٹاپک ہے جس پر آسانی سے تو بلکل بھی نہیں لکھا جا سکتا ہے۔۔۔ 

آج کے سوشل میڈیا کے دور میں بھی اس کے طاقت کم نہیں ہوئی لیکن افسوس کہ سوشل میڈیا کی ڈیمانڈ زیادہ بڑھ گئی ہے۔۔۔ مارکیٹنگ کی دنیا میں اس کا بول بالا ہے۔۔۔

قلم کی طاقت وُہ طاقت ہے جو بڑے بڑے امیروں کو جھکانے کی طاقت رکھتی ہے۔۔۔ تو عام سے آدمی کو خاص بھی بنا دیتی ہے۔۔۔

قلم تو جرنلسٹ ایسوسی ایشن والو کو ساتھی ہوتی ہے اس قلم کے بغیر کا اُس کا میمبر ادھورا ہوتا ہے۔۔۔ اس قلم کے ذریعے ایک جرنلسٹ بڑی سے بڑی جنگ جیت لیا ہے۔۔۔

اسی قلم سے جنگ لڑتے لڑتے ایک جرنلسٹ کے بہت سے دشمن بن جاتے ہے۔۔۔

قلم کی جنگ منٹوں میں کسی کا کاروبار ختم کرتی ہیں تو کسی کے کاروبار کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیتی ہے۔۔۔ 

غرض کے آج کے دور میں ہر کوئی ایک قلم کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔۔

لوگو تک آپ

   10
6 Comments

Zoya khan

24-Jul-2022 05:10 PM

Bahut Khubsurat 🥰🥰

Reply

Saba Rahman

24-Jul-2022 11:46 AM

Nice

Reply

नंदिता राय

24-Jul-2022 08:18 AM

👌👌

Reply